آج 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 381 پر بند ہوا۔ اس سے قبل 24 نومبر 2020 کو 100 انڈیکس 40 ہزار سے نیچے تھا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 779 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 39 ہزار 797 رہی۔بازار میں آج 15 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 28 کروڑ روپےسےزائد رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 109 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 708 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ

متحدہ قومی موومنٹ  و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری…

شہبازگل کو رہائی ملنے کے بعد پنجاب میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل کی رہائی کے بعد چیئرمین…

مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین نورعالم خان قومی اسمبلی کےاجلاس کے…

صوبائی وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیا

تفصیلات کےمطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم…