یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان چھوتی قیمتوں کے باعث توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیشی حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے توانائی بچت کے لیےبنگلہ دیش میں ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند کر دیے گئے ہیں جبکہ پیٹرول پمپس بھی ہفتے میں ایک دن کے لیے بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر خان کی بیٹی نے اپنے قریبی دوست سے منگنی کرلی

بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج ترکی کا دورہ کریں گے

سعودی ولی عہد دورے میں ترک صدر رجب طیب اردگان اور دیگر…

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…

ہم سے زیادہ مایوس کوئی نہیں ہے ویرات کوہلی

گزشتہ روز نمیبیا کے خلاف میچ جیتنے کے بعد بھی بھارتی ٹیم…