وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں الیکشن ہارنے کے باعث سیاسی عدم استحکام آیا،سیاسی عدم استحکام روپیہ کی اچانک بے قدری کاسبب بنا،رواں مالی سال آئی ایم ایف پاکستان کو 4 ارب ڈالردےگا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان نےآئی ایم ایف کی جو شرائط تھی وہ مان لی ہیں اب آئی ایم ایف راضی ہو گیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.