وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری اوگرا کو واپس بھجوادی ہے۔مفتاح اسماعیل نےکہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ سےمعاہدے کے بعد ڈالرز کے مقابلے میں روپے پر دباؤ کم ہوگا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری واپس بھیج دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.