وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہےہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا۔ٹوئٹر پرایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہیں بہت سےلوگ پیغام بھیج رہے ہیں کہ ان کا  ‘میرا گھر اسکیم’ میں قرض منظور ہوا تھا اور انہوں نےاس منظوری کی بنیاد پرگھر بنانے پر رقم خرچ کرلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

پولیس کی بھرپور مہم کے باوجودکراچی میں زبردست ہوائی فائرنگ سے سال نوکا استقبال

پولیس کی بھرپور انسدادی مہم کے باوجود کراچی بھر میں سال نو…

حیدرآباد: سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی

حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں واقع کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی…

سیلاب کے باعث ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ جاری

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات…