لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو فیکٹری ایریا سے ووٹ خریدنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سے 200 شناختی کارڈ زبرآمد ہوئےملزم خالد سندھو پی پی 168 میں شناختی کارڈز کے ذریعے ووٹ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں دیواروں پر احادیث نبویؐ آویزاں

قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین…

ضمنی الیکشن کی سکیورٹی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں: کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی(کراچی پولیس چیف) جاوید عالم اوڈھوکا کہنا ہےکہ ضمنی الیکشن کی…

فواد چودھری کا بھائی جہلم سے گرفتار

،فواد چودھری کے آبائی علاقے جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال پروپیگنڈے کیلئے نہ کریں، صدر مملکت

صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا…