پنجاب کےضمنی الیکشن میں امن وامان کیلئے فوج،رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کوتعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔تفصیلات کےمطابق 17اجولائی ضمنی الیکشن میں امن وامان کےانتظامات سےمتعلق اجلاس ہواجس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نےکی۔اجلاس میں 17جولائی کےضمنی الیکشن کےدوران امن وامان کےانتظامات کاجائزہ لیا گیاجب کہ حلقوں میں فورسز تعیناتی سےمتعلق چیف الیکشن کمشنر کےمراسلےکاجائزہ بھی لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار…

شہباز شریف کا ترک صدر، بحرینی شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاترک صدررجب طیب اردوان اوربحرین کےشاہ حمد بن…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری، ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کاجاری ہے،ایوان میں 264 اراکین اسمبلی موجود ہیں۔ایوان…

لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھاکہ لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی…