پیرس: قومی دن کےموقع پر قومی دن منایاجا رہا ہےجس موقع پرمختلف تقریبات اور فوجی پریڈزکا اہتمام بھی کیا گیاجس میں یورپ سمیت مختلف خطوں سےمہمان شریک ہوئے۔جوں ہی گھڑیوں کی سوئیاں اگلےروز یعنی 14 جولائی کی طرف بڑھیں توفرانس کی فضاؤں میں شاندارآتش بازی کے رنگ برنگے نظارے نظر آنےلگےجو یہ نوید سنا رہے تھےکہ ہم ایک آزاد قوم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قدیم مصرکا طاقتور ترین فرعون رامسس دوم

3200 سالوں میں پہلی بارجدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مددسےقدیم مصرکےسب سےطاقتورفرعون رامسس…

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…

میرے شادی نہ کرنے کی وجہ ریکھا ہیں ،سلمان خان

بالی ووڈ کی اداکاراؤں سنگیتابجلانی، ایشوریارائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان…