انگلینڈ کے معروف فارورڈ رحیم اسٹرلنگ کی وفاداریاں چیلسی نے 50 ملین پاؤنڈز میں خرید لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیلسی نے انگلینڈ کے فارورڈ رحیم سٹرلنگ کو مانچسٹر سٹی سے 50 ملین پاؤنڈ کے معاہدے میں سائن کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ رحیم اسٹرلنگ نے گزشتہ روز اسٹامفورڈ میں پانچ سالہ معاہدہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینے کے خلاف اپیل کردی

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دینےکےخلاف…

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے…

ورجن اٹلانٹک کا لاہور اور اسلام آباد کے درمیان اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان

ترجمان نے کہا کہ ہم نے لندن ہیتھرو اور پاکستان کےدرمیان اپنی…

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…