سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے 60 ہزار روپے سے زائد رقم اور موبائل فون چھینے اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے باغ پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے سیاحوں میں گجرانوالہ اور نارووال کے رہائشی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.