پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ اور سابق ہیلتھ منسٹرساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہرہوگئےساجد جاوید صرف 12 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کر سکے اور ڈیڈ لائن سے چند لمحے قبل انتخابی عمل سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا…

روسی ہیکرز کا امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر سائبر حملہ

امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا…

امریکی صدر نےفیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں اپنی نوعیت کی…

رواں سال عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں کوئی کمی نہ ہوسکی، رپورٹ

ایکسیٹر:دنیا بھر میں گرین ہاؤس گیسز ریکارڈ سطحوں پر خارج کی جارہی…