مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ الیکشن مہم میں حصہ لینےکیلئےدونوں رہنماوں نےوزارتوں سےاستعفےدئیے۔تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنےایک بیان میں کہا کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق اپنی وزارتوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔انہوں نےکہا کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق کے حلقے میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے، دونوں رہنماوں نے الیکشن ضابطےکی پاسداری میں استعفےدئیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…

وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے…

لانگ مارچ کی تاریخ ایک دن میں دوسری بار تبدیل، جمعرات کو شروع کرنیکا اعلان

شاہ محمود قریشی نےکہاکہ لانگ مارچ جمعرات دوپہر 2 بجےسے شروع ہو…

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری، بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی…