اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کیلئے برطانیہ اور یورپ سے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف، دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا ملزم گرفتار ،ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ منتقل ہونے والی رقم کا کچھ حصہ دہشت گردی کی مالی اعانت میں بھی استعمال ہوا۔ گرفتار ملزم نعمان صدیقی کا بانی ایم کیو ایم گروپ سے تعلق ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.