راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں مارکرہلاک کردیا۔تینوں بیل گولیاں لگنےسےمرگئےجبکہ ملزمان فرار ہوگئے،تھانہ چونترہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کی آپس میں دشمنی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا…

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا

نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول…

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی

کےالیکٹرک نےعوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے،مکمل ریکوری والےعلاقے پی…

قصور: تیزاب سے بھرا کنٹینر نالے میں گرگیا،3افراد جاں بحق

قصور کے علاقے چونیاں میں تیزاب سے بھرا کنٹینر نالےمیں گرگیا۔تفصیلات کے…