لاہور کے میو اسپتال سے ادویات چوری کرنے کے الزام میں 7 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا میو اسپتال سے ادویات چوری کا مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں ڈی ایم ایس ڈاکٹر زین العابدین کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمے میں مریضوں کی جان خطرے میں ڈالنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.