اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹوئٹر کے شیئرز 6 فیصد گر گئے ایلون مسک نےکہا ہےکہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی اس لیے میں سوشل میڈیا کمپنی کو خریدنے کے اپنے معاہدے سے دستبردار ہورہا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی اداکارہ نے ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی کر لی

اداکارہ نے خود کو پھانسی لگا کرخود کشی کی ہےجس کی وجہ…

ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتے ہیں مگر معاملات بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں ترجمان طالبان

طالبان ترجمان سہیل شاہین نےکہا ہےنیا افغان آئین بنائیں گے،ایک دن میں…

بھارتی سیاستدان کا تامل اداکار کو مارنے پر انعام کا اعلان

بھارتی سیاستدان نے تامل فلم ’جے بھیم‘بنانے والے اداکار سوریا کو پیٹنے…

امید ہے 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ امید ہے 31 اگست تک افغانستان…