پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عمران خان کہتا تھا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا،عمران خان نےوزیراعظم ہاؤس کوبلیک میلنگ کا اڈہ بنادیا، آنے والے چند دنوں  میں شہباز شریف عوام کو بڑا ریلیف دیں گے، عالمی مارکیٹ  میں پیٹرول کی قیمتیں نیچے جا رہی  ہیں، شیر پر بھروسہ رکھنا  مہنگائی میں کمی ہوگی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف سےمعاہدے کے نتیجے میں مہنگائی مزیدبڑھےگی

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نےدیگر وزرا کےہمراہ پریس کہا کہ امید…

سیلابی ریلا 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہا کر لے گیا، کوئٹہ و دیگر شہروں کو سپلائی معطل

بلوچستان کےعلاقے مچ کے قریب بی بی نانی کےمقام پر سیلابی ریلا…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ…