کراچی میں تیزبارشوں کاسلسلہ جاری ہےجس کےباعث گرین لائن بی آر ٹی کاآپریشن معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق تیز بارشوں کے باعث گرین لائن بس عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گرین لائن دوبارہ چلنےکےحوالےسےبعد میں آگاہ کیا جائےگا۔واضح رہےکہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہونے والی بارش کےاعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ،عامر لیاقت حسین

عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو…

اسلام آباد: ڈکیتی کے 20 مقدمات میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ڈکیتی کے 20 مقدمات میں ملوث گرفتار ملزم اسلام آباد پولیس کے…

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے…

عمران خان کی مقبولیت دیکھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نےکہا…