دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک نےکچھ عرصے قبل ہی ممکنہ اقتصادی بحران کو مدنظر رکھتے یوئےاخراجات پرقابو پانےکےلیے ٹیسلا ملازمین کی اجرت میں دس فیصد کمی کا عندیہ دیا تھا۔تاہم، دوسری جانب ٹیسلا بانی تقریبا ً80 ملین ڈالرکی لاگت سے اپنے لیے ایک خصوصی طیارہ خریدنے کے معاہدے کو عملی شکل دے چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

نئی دہلی ریلوےاسٹیشن پرخاتون کےساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار ملزمان کو…

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں فائرنگ کا…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز،آسڑیلیا نے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز میتھو ویڈ کو بنگلہ…