شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی سینیٹر نے ن لیگ سے اپنے صاحبزادوں کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بھیک مانگی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نظریاتی طور پر ختم ہوچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.53 فیصد

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 204…

پاکستان کے عوام دوستی نبھانے والے دوستوں کی مسلسل مدد پر شکر گزار ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

آزاد کشمیر صمنی انتخابات، 2 حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3…