اتوار کی سہ پہرکواٹلی میں موجود یورپ کے سب سےبڑے پہاڑی سلسلےاٹالین ایلپس میں برفانی تودہ گرنے سےکم از کم 6 کوہ پیما ہلاک اور 8 زخمی ہوئے۔5 ہیلی کاپٹر اور درجنوں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مدد کے لیےجائے وقوعہ پر بھیجے گئے،ڈولومائٹس کے سب سےاونچے پہاڑ مارمولڈا پر گرنے کےبعد کم از کم ایک درجن افراد اب بھی لاپتہ ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نکاح کی خبر شہباز شریف کی ناکامی کے لیے دی گئی، شہبازگل

اسلام آباد: بیچارے چچا اتنی دیر بعد اپوزیشن کے اجلاس میں اسلام…

Covid-19 positivity rate falls below 1 percent

According to the government’s database, 228 new cases of the Covid-19 epidemic…

سندھ حکومت نے بلڈ کینسر کے شکار ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

لاہور : بلڈ کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج…