ہانگ کانگ میں بحیرہ جنوبی چین میں کام کرنےوالا ایک صنعتی امدادی جہاز طوفان میں ڈوب گیاجس میں عملے کے 2 درجن سے زائد افراد کے ممکنہ نقصان کا خدشہ ہے 3 کوبچا لیا گیاعملےکے ارکان طوفان چابہ کی وجہ سے پیش آنےوالی مشکلات پر بات چیت کر رہے تھے، جس میں 68 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.