امریکہ بھارت کو روسی ایندھن خریدنے سےروکنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ امریکہ کے قومی سلامتی کےمشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ روسی گیس کی خریداری پرعائد پابندی کےنفاذ کےطریقہ کارپر بھارت اور دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ جیک سلیوان نے پیر کے روز اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سےفون پر بات کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.