خیبرپختونخوامیں مویشیوں میں لمپی اسکن کےکیسز میں اضافہ ہونےکےباعث ہلاک مویشیوں کی تعداد 316 ہو گئی۔محکمہ لائیواسٹاک نےصوبہ خیبرپختونخوا میں لمپی اسکن کی صورتحال پر رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیاکہ لمپی اسکن سےصوبے میں ہلاک مویشیوں کی تعداد 316 ہو گئی ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک کا کہنا ہےکہ خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 54 ہزار مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Air India crash report shows pilot’s confusion over engine switch movement

A preliminary report depicted confusion in the cockpit shortly before an Air…

پیوٹن کا ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ

روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد اب امریکی ڈالر…

جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال…