وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہےکہ دہشتگردی کی جنگ میں ہرشعبے کےافرادنے قربانیاں دی ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نےخطاب کرتےہوئے کہا کہ دہشتگردی کی آفت نےگھروں سےنکلنا مشکل کردیا تھا۔انہوں نےکہا کہ گھروں سے نکلتے تھےتومعلوم نہیں ہوتا تھا کہ واپس سلامت آئیں گے یا نہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ایسی ماؤں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں جنہوں نےبہادر بیٹے پیدا کئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.