یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، تعطیل کے دوران بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کر سکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.