پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی دور میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری حکو مت میں کابینہ نے ججز کو پلاٹ دینے کے خلاف فیصلہ کیا تھا لیکن فروغ نسیم نے اس پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کیلئے سی این جی کی بندش کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی …

زیرو بجلی کی لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا شیڈول آج سے جاری

کے الیکٹرک نے بجلی کی زیرو لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں بھی…

آئی ٹی سیکٹر میں فری لانسنگ کے ذریعے نوجوان ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں:صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ نوجوان آئی ٹی کے…

چین میں بس کو حادثہ: 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی

چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی…