موڈیز ریٹنگ ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ روس صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار غیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ ہوا، ماسکو نے غیرملکی قرضوں کی آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں کی،روس کیلئے سو ملین ڈالر کے 2 بانڈز پر واجب الادا رقم کی آخری تاریخ 27 مئی تھی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منشیات کیس: شاہ رخ کا ڈرائیور تفتیش کے لئے طلب

این سی بی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی…

ملک میں دواؤں کے بحران کا خدشہ، وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا

وزارت صحت کےحکام کےمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی سفارش پر…

افغانستان: ننگرہارمیں طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلا امریکی فضائی حملہ

کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کےبعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان…