امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرسان انتونیومیں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں یہ غیرقانونی پناہ گزین تھےجن کو ٹیکساس کےجنوب میں سمگل کیا جارہا تھا حکام نے دیگر 16 افراد کو ٹرک سےمقامی ہسپتال بھی منتقل کیاہے۔سان انتونیوکےفائر کنٹرول کےمحکمےکےمطابق ان افرادکی موت ہیٹ سٹروک اور گھٹن کےباعث ہوئی تاہم مرنے والوں میں بچےشامل نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گائے کا گوبرگھروں کو اٹامک ریڈی ایشن سے اورپیشاب بہت سی لاعلاج بیماریوں سے بچاتا ہے،بھارتی عدالت

گجرات کے تاپی ضلع میں ایک سیشن عدالت کے جج نے ملک…

لندن: انیل مسرت نے بھارتی نیوز چینل کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن:پاکستانی نژاد برطانوی تاجر انیل مسرت نےبھارتی نیوز چینل ری پبلک ٹی…

امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج زاہد قریشی کے اعزاز میں تقریب

امریکا کے پہلے مسلم وفاقی پاکستانی جج زاہد قریشی کے اعزاز میں…

ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

وئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد…