بھارت کی ایک مائیکروبلاگنگ نیٹ ورکنگ ویب سائٹ نےانکشاف کیاہےکہ ٹوئٹر پر صحافیوں، غیرسرکاری اداروں، سیاستدانوں سمیت دیگرمتعدد معروف لوگوں کی وزیراعظم نریندر مودی یاان کی حکومت مخالف ٹوئٹس کو ہٹادیا یاان کےاکاؤںٹس عارضی طور پر معطل کردیاگیا۔انڈین حکومت نے ٹوئٹر سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں انٹرنیٹ کی آزادی میں کمی پر فریڈم ہاؤس کے ٹویٹس کو ہٹائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عازمین حج طواف کے بعد منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے…

کورونا کے بعد ایک اورمہلک ماربرگ وائرس

بلیو ایچ او کے مطابق ماربرگ وائرس کی بیماری ایک انتہائی خطرناک…

یونان کا سرکاری نشریاتی ادارہ پیٹرول چوری کرنےکا طریقہ بتانے پرتنقید کی زد میں

یونانمیں سرکاری نشریاتی ادارے پرپائپ کے ذریعے گاڑی سے پیٹرول چوری کرنے…

سری لنکا کی معاشی زبوں حالی؛ ایک اور انسانی المیے کا جنم !

معاشی بحران سری لنکا میں سنگینی کی آخری حدوں کو چھو رہا…