سکھر: پنو عاقل میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ چودہ سالہ بچے کو 4 ماہ بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا، جس پر پولیس نےتیس سے زائد ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کی۔ملزمان کے نمونے حاصل کر کے انہیں تصدیق کے لیے لیبارٹری بھیجا، جس میں سے ایک گرفتار شخص شفیق جتوئی کا ڈی این اے میچ ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سڑک حادثے میں کم از کم 53 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔

میکسیکو میں  کم از کم 53 تارکین وطن اس وقت ہلاک ہو…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:اوگرا کی سمری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…