کراچی:ترجمان رینجرزکےمطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہ کر کے رہا کردیا گیا محمد ارسلان کو ایک دہشت گرد گروپ کے ساتھ روابط کی بنیاد پرگرفتار کیا گیا تھا۔دوران تفتیش ملزم کے دہشت گرد گروپ سے مبینہ مالی معاونت لینے کا انکشاف ہوا کلفٹن میں کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عام عادت جو موت کا سبب بن سکتی ہے

نئی تحقیق میں ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ…

ثابت کر دیا ہم زمین کے محافظ کے طور پر سنجیدہ ہیں،سربراہ ناسا

تجرباتی اسپیس شپ کی ٹکرنےسیارچے کا راستہ کامیابی کے ساتھ بدل دیا۔…

بھارت کے نجی نیوز چینل پر پاکستان کا جھنڈا نمودار،نعتِ رسول ﷺ چل پڑی

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں…

اسنیپ چیٹ نے بھی اے آئی ٹیکنالوجی ٹول کو ایپ کا حصہ بنا دیا

اسنیپ چیٹ نے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی…