چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے ذیلی برانڈ کے تحت فلیگ شپ فون متعارف کرادیاہے۔’پوکو ایف 4‘ کےنام سےپیش کیےگئےاس فون میں 6.67 انچ کےایچ   کیمرا بھی دیا گیا ہے۔ٹیکنا لوجی ویب سائٹ جی ایس ایم ارینا کےمطابق پوکوایف 4 میں 120 ہرٹزکے ریفریش ریٹ کےساتھ 6.67 انچ کا سپرایملوڈ ڈسپلےدیا گیا ہےجو 1080×2400 پکسلزاور395 پی پی آٗئی ڈینسیٹی کے ساتھ بہترین نتائج دینےکا اہل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

76th Martyrdom Anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed Being Observed

Today marks the 76th martyrdom anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed,…

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

آزاد کشمیر صمنی انتخابات، 2 حلقوں میں پولنگ جاری

آزاد کشمیرکے 2 حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3…

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی ر زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ…