ہندوستان کی وزارت خارجہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ملک کا سفارتخانہ کھولےجانےکا اعلان کرتےہوئےکہا ہےکہ ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیاہے۔کابل میں جمعرات کےروز ایک ٹیکنیکل ٹیم کی تعیناتی ہوئی ہے۔واضح رہےکہ اگست 2021 میں افغانستان کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں آجانےکےبعد ہندوستان نےکابل، ہرات، قندھار،مزارشریف اورجلال آباد سے اپنے سفارتکاروں کوواپس بلا لیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

امریکا نے پہلے سکستھ جنریشن بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی

امریکا نے پہلےسکستھ جنریشن بمبار طیارے’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی جدید…

امریکہ روس کےخلاف یوکرین کوجدید ڈرون فراہم کرے:امریکی سینیٹرز

16 امریکی سینیٹرزکےایک دو طرفہ گروپ نےصدر جو بائیڈن انتظامیہ سےکہا ہےکہ…

بھارت : بابری مسجد کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد میں بت رکھ دیئے

بھارتی شہرحیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیئےگئےہندو انتہاپسند…