کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔کےالیکٹرک نےمئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی۔نیپرا کےالیکٹرک کی درخواست پرسماعت 4 جولائی کو کرے گا،منظوری کی صورت میں کراچی کےعوام پر 22 ارب 65 کروڑ روپےکااضافی بوجھ پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عوام مہنگی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک…

وزیراعظم کا یاسمین راشد کیخلاف الزامات پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کےخلاف…

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سردار طارق مسعود کا چیف جسٹس کو خط

خط میں کہا گیا ہے کہ مزید افواہوں اور قیاس آرائیوں سےبچنےکیلئےجوڈیشل…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…