صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر افواہیں چل رہی ہیں کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوگئے، انتخابات ملتوی نہیں ہورہے ہیں، مخالفین کی جانب سے افواہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں الیکشن ہیں وہاں الیکشن ہوں گے، لوگوں میں افواہیں بدگمانی کے لیے پھیلائی جارہی ہیں، اسمبلی میں بجٹ کی تنقید کا ٹھوس جواب دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25 کروڑ روپے کی نقد امداد تقسیم کی جاچکی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری نےکہا ہےکہ سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25…

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق

مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ جہاں…

پی ٹی آئی کی عدم اعتماد لانے کی دھمکی، چیئرمین سینیٹ کا مستعفی ہونے سے انکار

 پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں…

دیر: ٹرالر پھنسنے سے لواری ٹنل روڈ پر ٹریفک معطل، مسافر پھنس گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں لواری ٹنل روڈ پر ٹرالر پھنسنےسےٹریفک 2…