محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،مری، گلیات اورجہلم میں گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،کوہستان، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں تیز ہوا ؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے کراچی میں بھی آج موسم خشک رہے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ابھی بہت سے منی بجٹ آنے ہیں:فہمیدہ مرزا

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نےقومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال…

ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ ملک میں اس وقت شدید…

’میرا جسم میری مرضی‘، بھارتی اداکارہ کا ناک کی سرجری کے بعد تنقید پر جواب

بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے ناک کی سرجری کرانے کی تصدیق…

کوئٹہ پولیس نے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا

کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران…