Pakistan’s captain Babar Azam plays a shot during the ICC men’s Twenty20 World Cup cricket match between India and Pakistan at the Dubai International Cricket Stadium in Dubai on October 24, 2021. (Photo by Aamir QURESHI / AFP)

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کے جانب سے جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5 بلے بازوں میں شامل ہیں- پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بولرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کےبعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےمیچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

نعمان نیاز سے تلخ کلامی، شعیب اختر نے کس کے مشورے پر شو چھوڑا؟

شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان…