ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہےجب کہ بارش کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کی وادی نیلم، خیبرپختونخوا کی وادی کا غان اور گلگت بلتستان کےپہاڑوں پر برف باری بھی ہوئی ہے۔ضلعی انتظامیہ دیامرکا کہنا ہے کہ بابوسرٹاپ پر چھ انچ سےزائد برفباری ہوئی ہے جس کےبعد بابوسرشاہراہ کوٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف صنعتکار ایس ایم منیر کراچی میں انتقال کرگئے

معروف صنعتکار ایس ایم منیر 84 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،وزیراعظم شہباز شریف کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ سویڈن میں دائیں…

شرمیلا فاروقی کی نغمہ دل دل پاکستان گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی’ دل دل پاکستان‘ نغمہ…

چینی وزیرخارجہ جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ…