نئی تحقیق میں ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ 21 ممالک میں 100,000 سے زیادہ افرادکاسروے کرنے والی ایک بین الاقوامی تحقیق میں پتاچلا ہےکہ جو لوگ روزانہ چھ سےآٹھ گھنٹےبیٹھتے ہیں ان میں جلد موت اوردل کی بیماری کا خطرہ 12-13 فیصدبڑھ جاتا ہےجبکہ روزانہ آٹھ گھنٹےسےزیادہ بیٹھنےوالوں میں جوکہ 20 فیصدتک۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا میں ایڈز کے مریضوں میں اضافہ،207 بچے بھی موذی مرض کا شکار

خیبر پختونخوا میں ایڈز مریضوں میں 2 ماہ 488 افراد کا اضافہ…

رواں ماہ مکمل سورج گرہن ہو گا

20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…

رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی:ترجمان رینجرزکےمطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے…

ٹک ٹاک اورایڈ‌کاسا کا پاکستانی اسٹوڈنٹس کیلئےاسکالرشپ پروگرام کا اعلان

ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے 18 ہزار پاکستانی طلبا و…