برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں یعنی 20 سال بعد پہلی بار پانی پیا۔اینڈی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 20 سالوں سے سافٹ ڈرنک پینے کی لت تھی اور وہ روزانہ 10 لیٹر کولڈ ڈرنک پی جایا کرتے تھےانہوں نے صرف ایک ہیپنوتھراپی سیشن (نفسیاتی علاج) کی مددسے اس عادت سے چھٹکارا حاصل کرلیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.