چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کاضمنی انتخاب کالعدم قراردینےاورنیا انتخابی شیڈول جاری کرنےکامطالبہ کردیا۔اسلام آبادمیں پارٹی کی سیاسی کمیٹی کےاجلاس سےخطاب میں عمران خان کاکہنا تھا کہ این اے240 میں شفاف انتخاب کرانےمیں الیکشن کمیشن کی کارکردگی مایوس کن رہی، 8 فیصد ٹرن آؤٹ عوام کا انتخابی عمل سےلاتعلقی کااظہارہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.