جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جعفرآباد کے نواحی علاقے قیدی شاخ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کی، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹبل بابل کنڈرانی اور مور بہرانی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت کی التوا کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس میں کل ہی کراچی، حیدرآباد اور…

وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھنے سکھرپہنچےجہاں وفاقی…

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…