این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو الیکشن کمیشن اسلام آباد پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہےکہ ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن پرحملہ کرنےپر الیکشن کمیشن نے مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.