اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہےپنجاب میں بھی رات 9 بجےمارکیٹیں بندکردی جائیں گی، پہلےمرحلے میں یہ پابندی 2 ماہ کےلیےلگائی جائےگی، ریسٹور ینٹس بھی جلد بندکرنےکی تجویز پر غور جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈوبے ہوئے علاقوں سے پانی نکالنا ممکن نہیں، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سندھ کے 23 اوربلوچستان…

مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات…

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار ہو گئے

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی…

روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک…