سیاحوں کو یکم جولائی سے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے تھائی لینڈ پاس نامی آن لائن رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔تھائی لینڈ کے سینٹر فار کووڈ 19 سچوئشن ایڈمنسٹریشن  نے 17 جون کو یہ اعلان کیا۔تھائی لینڈ پاس ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں غیرملکی مسافروں کو دستاویزات اور تفصیلات تھائی لینڈ میں داخلےسے پہلے جمع کرانا ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ،6 افراد ہلاک متعدد زخمی

نیپال میں شدید زلزلہ، 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،نئی…

فرانس کا قومی دن؛ شاندار آتش بازی سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام

پیرس: قومی دن کےموقع پر قومی دن منایاجا رہا ہےجس موقع پرمختلف…

گرمی کی شدت سے 134افراد ہلاک‘درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

وینکوور میںگرمی: کینیڈا کے شہر وینکوور میںگرمی کی شدید لہر سے 134افراد…

بھارتی گلوکار نے اسلام کی خاطر میوزک کو خیر باد کہہ دیا

بھارتی ریاست حیدرآباد سےتعلق رکھنےوالے گلوکارروحان ارشد نےموسیقی اور شوبز کی دنیا…