جنید خان نے”جیم”کےنام سےاپناپروڈکشن ہائوس بنالیا ہےانہوں نےبتایاکہ جیم صرف ان کے نام کا پہلا حرف نہ سمجھاجائےکیونکہ یہ لفظ خود سےہی بہت گہرے معنی رکھتا ہے ۔میں پروڈکشن ہائوس کی بنیاد رکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں اس سفر کا آغاز میں‌ نے آج سے بیس برس قبل کیاتھاجیم کے بینر تلےاب تک ہم دوگانے ریلیز کر چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کو بری طرح ناکامی کا سامنا

اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر…

پاکستانی معروف اداکارہ اورسپرماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نژاد امریکی و پاکستانی معروف اداکارہ…

ایشوریا اور ابھیشیک کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا عدالت پہنچ گئیں

رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب…

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…