کے آر کے نےکھلاڑیوں کےکھلاڑی اکشےکمار کو ٹویٹر پر کیا ٹیگ اور اور لکھا کہ بھائی جان کچھ بھی کہو آپ نےبالی وڈ میں آتنک مچادیاہےچھ فلمیں ایک ساتھ فلاپ دیکر لاشیں بچھادی ہیں اور ہم آپ کو سلیوٹ پیش کرتےہیں اتنا زبردست ریکارڈ بنانےپراکشےکمارکی نئی فلم ”سمراٹ پرتھوی“ بھی بری طرح فلاپ ہوئی ہے اور بہت کم بزنس کیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مصر میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب…

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…

روسی ہیکرز کا امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر سائبر حملہ

امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا…

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ,116 افراد ہلاک

امریکا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے اب تک…