Image Credits: The Express Tribune

بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنےپہلے دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے بلاول بھٹو زرداری ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے مشہد بھی جائیں گے جہاں وہ زیارتوں کا شرف حاصل کریں گےبلاول بھٹواور ایرانی حکام کے درمیان اسلاموفوبیا سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے بھی مکالمہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

ہمیں ملک سے نفرتیں ختم کرنی ہیں,مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب…

فیصل آباد:شادی سےانکار پر لڑکی سے زیادتی :تشدد کی خبرکےبعدپولیس نے مجرموں کوگرفتارکرلیا

فیصل آباد میں شادی سےانکار پر لڑکی کو اغوا کرکےتشدد کیا گیا…