روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی فورسز نے یوکرین کےلئےامریکا اور یورپی یونین کی جانب سے اینٹی ٹینک اورفضائی دفاع کے میزائل سسٹم سے بھرے گودام کو تباہ کر دیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کوناشنکوو نے بتایا کہ یوکرین کےعلاقے ترنوپل میں ایک گودام کو ‘کلیبر’کروز میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد…

امریکا میں 6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والا ڈاکو چوتھی بار گرفتار

6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو…

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال…

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے…